About Me

>
About Me

تعارف

حکیم فاروق انجم بشیر نے

اجمل طبیہ کالج (قائم شدہ 1893) سے فاضل الطب والجراحت کی تعلیم حاصل کی

نیشل کونسل فار طب حکومت پاکستان سے رجسٹرڈ پریکٹشنر ہیں

اسلامی صحت کے اصولوں کے مطابق بزریعہ دعا ، پرہیز ، خالص خوراک اور اعلی کوالٹی 100% قدرتی ، خالص، صاف اورپاکیزہ جڑی بوٹیوں سے مریضوں کا علاج کرتے ہیں

نظام انہظام کی تمام بیماریوں کے علاج میں انہیں خاص مہارت حاصل ہے

Make an Appointment